نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن
کارپوریشن ایک عالمی ٹیلی مواصلات اور الیکٹرانک سامان کا ادارہ ھے ۔ ھم نے اپنے
پریمر کسٹمر سے تعلقات کی تعمیر کے دوران سب سے بہتر کل قیمت پر فراہم کرنے اور
اسکے ساتھ دنیا بھر میں تخلیقی اور مکمل حل پیش کرنے کی صلاحیت کا حامل ھونا ہے۔۱۹۶۵ سے این آر ٹی سی اپنے خریداروں سی نہایت مستحکم اور قابل اعتماد شراکت دار ہے ۔ جنہں جدید تکنیکی اور مواصلاتی سامان کی ضرورت ہوتی ہے- ہماری کامیابی کا انحصار جدید اصلاحاتی نظام کا تجویز کرنا ہے- اس کی انفرادیت کا ثبوت کٌی دہایٌوں سے ہمارے لے قابل رشک ٹریک ریکارڈ ہے۔
نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن میں ھم اپنے کسٹمرژ سے دیر پا تعلق قایم رکھتے ھیں ۔ جسں کے لیے ہم انھیں اعلی معیاری مصنوعات کی فراہمی کے ساتھ متواتر ۲۴ گھنٹے کی سپورٹ فراہم کرنا بھی شامل ہے۔ |